رفعتیں اور بلند بھی تجھ پہ ناز کرے
Poet: حسن By: حسن, Lodhranرفعتیں اور بلند بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
More Birthday Poetry
رفعتیں اور بلند بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
حسیں چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو