تمھاری سالگرہ پہ یہ دعا ہے میری
Poet: نعمان By: نعمان, Shikarpurتمھاری سالگرہ پہ یہ دعا ہے میری
کہ ایسا روز مبارک ہزار بار آئے
تمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
ہزاروں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے
More Birthday Poetry
تمھاری سالگرہ پہ یہ دعا ہے میری
کہ ایسا روز مبارک ہزار بار آئے
تمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
ہزاروں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے