Add Poetry

رات اندھری میں اکیلی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

دھیرے دھیرے خاموشی سے
رات اندھری میں اکیلی
برس رہپی ہے آنکھ سے شبنم
جانے کس کی یاد لیے
چاند بھی اکیلا
میں بھی اکیلی
جاگ رہے ہیں ہم دونوں
دیکھ کے اپنا اپنا چہرہ
جھیل کے ٹھہرے پانی مین
ڈھونڈ رہے ہیں خود کو شاید
ماضی کے ویرانوں میں
رات کی سردی میں کس کی
سانسوں کی گرمی پھیل گئی
یاد کے جلتے انگاروں پر
پھر حسرت نے آہ بھری
جاگتی آنکھیں دیکھ رہی ہیں
خواب سہانے بن رہی ہیں

Rate it:
Views: 332
01 Jan, 2016
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets