دو شعر

Poet: yasir khan By: yasir khan, sibi

مجھے معلوم ہے خو د ایک غم ہے یہ بھی
میں غم کو دور کر رہا ہو پی پی کر

اس زندگی نے بہت مقروض کیا مجھکو
قرض اتارتا یو اب میں جی جی کر
 

Rate it:
Views: 395
10 Mar, 2014