دل کی ہر دھڑکن تیرا نام بول رہی ہے میرے من کے سارے بھیدکھول رہی ہے تجھ سے ملنے کو جی تو بہت چاہتا ہے میری ہر حسرت بھی پرتول رہی ہے