Add Poetry

درمیاں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

خواب دن میں دیکھ کر نیند میں چلتے ہوئے
راہ سیدھی چھوڑ کر بھٹک گئےہیں ہم کہاں

دیکھتے ہی دیکھتےاب آ گئی نوبت یہ کیوں
جی رہے ہیں لعنتوں و وحشتوں کےدرمیاں

Rate it:
Views: 358
19 Jan, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets