Add Poetry

اجارہ داری اپنی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دوسروں کو آئینہ دکھانے سے پہلے خود دیکھو
تو نظر آئیگی صورت سب سے زیادہ پیاری اپنی

دو ڈکیت سیاسی جماعتیں قابض ہیں شروع سے
جنہوں نےقائم کررکھی ہےیہاں اجارہ داری اپنی

Rate it:
Views: 280
20 Jan, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets