حب الوطنی کی سند دے کہ کوئی غدار کہے اس کو یقین کیجئے بڑی اس میں کوئی بھی خرابی نہیں ہے اسے جس لقب سے چاہیں پکاریں اب اس کےناقدین مگر ہم سمجھتے ہیں حسین حقانی شرابی نہیں ہے