ہر ایک ہم میں سے خود کو ہی سمجھتا ہےعقل کل بقراط بننے کے علاوہ ہمیں کوئی اور بیماری نہیں مغرب کو خوش رکھنےکےلئے رہتے ہیں بےچین رواداری دین سکھاتا تو ہے،اسلام سےبیزاری نہیں