جاناں

Poet: yasir khan By: yasir khan, sibi
New Page 2

کیوں نہ ہو تجھ سے محبت جاناں
پیار کرنا ہے اپنی تو عادت جاناں

اپنے ہاتھوں میں فقط کوشش ہے
آگے جو ہو وہ اپنی قسمت جاناں

جو ستم چاہے وہ ہم پہ کرلے تو
ہم کب کرتے ہیں شکایت جاناں

بڑھ کر ہے سارے زمانےکی دولت سے
ہوتی نہیں اسکی کوئی قیمت جاناں

Rate it:
Views: 908
24 Dec, 2013