روک سکے جو مجھ کو ایسی کوئی بنی دیوار نہیں ہار مان جائے زمانے سے وہ میرا پیار نہیں زمانہ کر لے لاکھ کوشش مگر میرا وہ پیار ہے جس میں ہار نہیں