تو جب کبھی میرے خوابوں میں آجاتی ہے
جی بھر کر میرے ساتھ ہنستی مسکراتی ہے
رات بھر محبت بھری باتیں سنا سنا کر
پتہ نہیں چلتااورساری شب بیت جاتی ہے
ایسے پیارے فراخ دل دوست کی دوستی
کسی مقدر والے کے حصےمیں آتی ہے
میری زندگی میں اور تو کوئی غًم نہیں
ًمگرتیری یاد مجھےہرپل ستاتی ہے
اصغروہ مقدر کا مارا انسان ہےجاناں
جن لوگوں سےقسمت روٹھ جاتی ہے