Add Poetry

تمارا دل پگھل جائے گا چاہت کی حرارت سے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارک

تمارا دل پگھل جائے گا چاہت کی حرارت سے
پتہ چل جایے گا تم کو محبت کس کو کہتے ہیں
مرے چہرے کو دیکھو اور آنکھوں میں مری جھانکو
خبر ہو جائے گی تم کو کہ الفت کس کو کہتے ہیں
کھبی میری جگہ خود کو اگر رکھو تو جانو گے
تمیں معلوم ہوگا کہ حقیقت کس کو کہتے ہیں

Rate it:
Views: 281
17 Nov, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets