دل خزاں رسیدہ پتے کو بہارِ زُلف کی ہوا دینا چراغِ صدق کو جلنا بہر صورت تیز آندھی کو مت گلہ دینا میں سمندروں کا مسافر ٹھہرا تُم کنارے سے حوصلہ دینا