Add Poetry

تسلیم و رضا کی بات ہے

Poet: Mubeen By: Mubeen, Islamabad

تسلیم و رضا کی بات ہے
زندگی صرف اطاعت ہے

سرکشی نفس کو آخر
اس کھیل میں مات ہے

تشنگی کی جیسے حد نہیں
اور جام پر ہاتھ ہے

روشنی احسان ہے خدا کا
ورنہ تو سیاہ رات ہے

عمل نیک رضا ہے اسکی
بدی ذہن کی خرافات ہے

خرد اندھیرے میں روشنی ہے
نہیں تو چاند بنا رات ہے

انکار وجود کیسے کرتا ہے کوئی
جدھر دیکھو نشان ذات ہے

Rate it:
Views: 544
17 Oct, 2009
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets