Add Poetry

ترے ہاتھوں سے مرے ہاتھوں تک

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

تری آنکھوں سے مری آنکھوں تک
ترے دل سے مرے اس دل تک
ترے ہاتھوں سے مرے ہاتھوں تک
فاصلہ کچھ نہ رہے تجھ میں اور مجھ میں اب
تری دھڑکن کو سنوں میں ،مری دھڑکن کو تو
چاپ قدموں کی تری دل میں رہے
تری آہٹ مرے کانوں میں سجے
تری سانسیں مرے پہلو سے آٹھیں
فاصلہ کچھ نہ رہئے تجھ میں اور مجھ میں اب

Rate it:
Views: 191
01 Jan, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets