مجھے جب بھی تیری یاد آتی ہے
میری آنکھوں سےنینداڑجاتی ہے
تجھےدیکھنے کو آنکھیں ترستی ہیں
اتنی بات کےلیےتوکیوں تڑپاتی ہے
تیری خو بھی میری قسمت جیسی ہے
تجھےمناتاہوں توقسمت روٹھ جاتی ہے
تیری چاہ میری زندگی تیراپیاربندگی
کیا تو بھی مجھے اتناہی چاہتی ہے