اے دل تیری

Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

آج مجھکو وہ یہ بات بتانے آئے ہے
اے دل تیری غربت کے زمانے آئے ہے

بڑی مشکل سے جلایا تھا اک چراغ مے نے
یہ آخری شمح بھی بجھانے آئے ہے

Rate it:
Views: 427
23 Jun, 2016