اِک حسین خواب تھا وہ لمحہ گلاب تھا ںطر میں سکون تھا دِل میں اضطراب تھا ہمارے روربرو آ کر مخاطب وہ جناب تھا اِک حسین خواب تھا وہ لمحہ گلاب تھا