ان سے کچھ سننے کی ازل سے طلب ہے پر یہ خامشی شاید انتہائے ادب ہے غمزدہ ہم اب کیوں ہونے لگے نوشی کہ یہ ادب توہماری خواہش کےحسب ہے