ان کی یادوں کہ سہارے زندگی بسرہو رہی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ان کی یادوں کہ سہارے زندگی بسر ہو رہی ہے
ان کی جدائی میں طلوع ایک اور سحر ہو رہی ہے

وہاں ان کہ نالے ابھی رکنے کا نام نہیں لیتے
کئی دنوں سےاشکوں کی برسات ادھرہورہی ہے

Rate it:
Views: 407
21 Jan, 2014