Add Poetry

اظہار محبت

Poet: Kunwar Daniyal Moin By: Kunwar Daniyal Moin, Karachi

اظہارِ محبت کرتے ہیں تم سے آج ہم
بیحدہے پیار تم سے کہتے ہیں آج ہم


کہتی ہیں ڈھڑکنیں کیا کہیںآج ہم
لکھ ر ہیں تمہیں دل کی باتیں آج ہم


لفظوں میں کرتے ہیں کوشش تھوڑی
لکھیں تمہیں جزبات اپنے آج ہم


الگ ساخمار ہے دل بھی بیقرارہے
کچھ انکہی سی باتیں کہتے ہیں آج ہم


دیکھا جب چاندنی فلک پہ چاند کی
حسیں تجھ سانہیں دعویٰ کرتے آج ہم


کرتے ہیں اقرارپھر تم سے آج ہم
بیحدہے پیار تم سے کہتے ہیں آج ہم
(کنورؔ دانیال معین)

Rate it:
Views: 398
29 Mar, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets