اشکوں سے تر رہتی ہیں وہ پیاری آنکھیں جن کی راہ تکتی رہتی ہیں ہماری آنکھیں پیار کے نشے میں چور لگتی ہیں اس کی وہ حسیں مشکباری آنکھیں