آنکھوں کی مستی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاس کی صورت کسی گلاب جیسی ہے
آنکھوں کی مستی شراب جیسی ہے
اس سےبات کرکے مجھےیوں لگتا ہے
یہ زندگی کسی حسیں خواب جیسی ہے
More Love / Romantic Poetry
اس کی صورت کسی گلاب جیسی ہے
آنکھوں کی مستی شراب جیسی ہے
اس سےبات کرکے مجھےیوں لگتا ہے
یہ زندگی کسی حسیں خواب جیسی ہے