آ کر لیں دلوں کہ فاصلے مختصر
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتو نے جتنے زخم لگائے میرے دل پر
میں انہیں ساتھ رکھوں گا عمر بھر
میرے دل پہ ہو جائے ایک نگاہ کرم
تم چاہو تو بنا لو یہیں اپنا گھر
جب ہم دونوں کی ایک ہے منزل
پھر ہم کیوں نہ بن جاہیں ہمسفر
میں تیرے بن جی نہ سکوں گا
جانا نہ میرے دل کا شہرچھوڑ کر
اگرپیار کیا ہے تو دنیا سےمت ڈر
آ کر لیں دلوں کہ فاصلےمختصر
More Love / Romantic Poetry






