قسمت پہ ناز ہے تو وجہ تیری محبّت خوشیاں جو پاس ہے تو وجہ تیری محبّت میں تجھ سے محبّت کی طلب کیسے نہ کروں چلتی جو سانس ہے تو وجہ تیری محبّت