ہم تیرے سب فریب جانتے تھے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ہم تیرے سب فریب جانتے تھے
پِھر بھی منسوب تیرے ساتھ رہے

Rate it:
Views: 413
02 May, 2023