گمشدہ
Poet: Syed Rehan Ahmed By: Syed Rehan Ahmed, Karachiمیں مبتلا تھا تجھ میں اور مبتلا ہی رہا
تمام عمر یادوں کا سلسلہ ہی رہا
جواز ترک تعلق کی بات رہنے دو
میں گمشدہ تھا تجھ میں اور گمشدہ ہی رہا
More Love / Romantic Poetry
میں مبتلا تھا تجھ میں اور مبتلا ہی رہا
تمام عمر یادوں کا سلسلہ ہی رہا
جواز ترک تعلق کی بات رہنے دو
میں گمشدہ تھا تجھ میں اور گمشدہ ہی رہا