کچھ ان کی سنتے ہیں کچھ اپنی سناتے ہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کچھ ان کی سنتے ہیں کچھ اپنی سناتے ہیں
کچھ ہم خود رو لیتے ہیں کچھ وہ رلاتے ہیں

دونوں ایک دوسرے کہ دکھ سکھ بانٹتےہیں
سکھ وہ لےجاتے ہیں دکھ مجھےتھما جاتےہیں

Rate it:
Views: 350
21 Jan, 2014