کوئی یار نہیں ملتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکوئی یار نہیں ملتایاری نبھانے کےلیے
ہم رہ گے ہیں آنسو بہانے کے لیے
زندگی میں کوئی تو مسیحاآئے گا
میری ڈوبتی ناؤ کو بچانے کے لیے
More Love / Romantic Poetry
کوئی یار نہیں ملتایاری نبھانے کےلیے
ہم رہ گے ہیں آنسو بہانے کے لیے
زندگی میں کوئی تو مسیحاآئے گا
میری ڈوبتی ناؤ کو بچانے کے لیے