میرے سامنے وہ یار بیٹھے ہیں ہم جن پہ اپنا سب وار بیٹھےہیں اس کافر کا بانکپن دیکھتےہی ہم اپنا معصوم دل ہاربیٹھےہیں