میری جان اے جان ناں
Poet: Faraz By: Muhammad Zubair, Multanتم ہو جواں میری جان جہاں
ہے یہ زندگی حسیں زندگی کا ہے نشاں
میری جاں اے جان ِجاں
تو ہے بندگی میری میں ہوں زندگی تیری
کر سکے گی نہ جدا ہم کو دنیا کبھی
اے زندگی تیری زندگی
تیری آنکھوں کا اشارہ کتنا دلکش پیارا پیارا
تیری بانہوں کا سہار امل گیا
تیری آنکھیوں کی ڈوری میں ہوں چندا تو چکوری
تیری نظروں کا جادو چل گیا
دل میں تم ہونٹوں پہ تم آنکھوں میں جان ِجاں
کلیوں میں تم پھولوں میں تم سپنوں میں جان ِجاں
دل میں تم ہونٹوں پہ تم آنکھوں میں جان ِجاں
کلیوں میں تم پھولوں میں تم سپنوں میں جان ِجاں
تیرے مکھڑے پے گیسو جیسے ساون کی گھٹائیں
جھکی جھکی نگاہیں کتنی ہیں تیری ادائیں
میری جان اے جان ناں
تو ہے بندگی میری میں ہوں زندگی تیری
کرسکے گی نہ جدا ہم کو دنیا کبھی
اے زندگی تیری زندگی
تیری آنکھوں کا اشارہ کتنا دلکش پیارا پیارا
تیری بانہوں کا سہار امل گیا
تیری آنکھیوں کی ڈوری میں ہوں چندا تو چکوری
تیری نظروں کا جادو چل گیا
دل میں تم ہونٹوں پہ تم آنکھوں میں جان ِجاں
کلیوں میں تم پھولوں میں تم سپنوں میں جان ِجاں
دل میں تم ہونٹوں پہ تم آنکھوں میں جان ِجاں
کلیوں میں تم پھولوں میں تم سپنوں میں جان ِجاں
دل میں تم ہونٹوں پہ تم آنکھوں میں جان ِجاں
کلیوں میں تم پھولوں میں تم سپنوں میں جان ِجاں
اک مسکراہٹ عمر بھر کی میری عادت کر گئی۔
تیرا چہرہ چاند سے بڑھ کر لگا ہر موڑ پر،
تیری آنکھوں کی چمک ہر روشنی سے بڑھ گئی۔
تیری زلفوں کی گھٹا جب میرے دل پر چھا گئی،
پھول کی خوشبو بھی اپنی خوشبو بھول سی گئی۔
تو حسیں ہے، اس میں کوئی دوسرا مطلب نہیں،
پر تجھے اپنے ہی حسن پر اتنی انا زیب نہیں۔
کبھی میری بے قراری کی خبر بھی تو لیا کر،
صرف اپنی ہی ادا پر ہر گھڑی نازاں نہ رہ۔
میں نے ہر دھڑکن میں بس تیرا ہی نام لکھ دیا،
تو نے میرے عشق کو شاید تماشا جان لیا۔
یہ بھی سچ ہے، تُو دعا ہے میری قسمت کے لیے،
یہ بھی سچ ہے، تُو نے اکثر دل مرا آزردہ کیا۔
اک تبسم دے کے پھر نظریں چرا لینا تری،
قتل بھی کرتا ہے اور الزام بھی لیتا نہیں۔
میں اگر خاموش ہوں تو یہ نہ سمجھ بے وفا،
دل کی دنیا میں محبت شور کم کرتی نہیں۔
آج بھی ہر دعا میں تیرا ہی ذکر آتا ہے،
سحرؔ عشق سچا ہو تو پھر گلہ بھی محبت بن جاتا ہے۔
نیند سے مجھ کو اٹھایا اور بس
تپتے صحرا اور جلتی دھوپ میں
میں رہا اور میرا سایہ اور بس
روزگارِ تلخ نے فرصت نہ دی
زندگی نے غم کمایا اور بس
گھر کی خاطر عمر بھر لڑتا رہا
اپنا ہر ارماں گنوایا اور بس
مّے کده کا بس یہی معمول ہے
ساقی آیا جام لایا اور بس
ہم نے دنیا سے وفا مانگی مگر
ہر کسی نے دل دکھایا اور بس
نفرتوں کی آگ جب بھڑکی تو پھر
اس نے اُس کا گھر جلایا اور بس
تیری خوشبو تھی ہوا کے دوش پر
دل نے تجھ کو پاس پایا اور بس
میں اگر ٹوٹا تو ماں نے پیار سے
مجھ کو سینے سے لگایا اور بس
ماں کے قدموں میں سکوں ایسا ملا
دل نے ہر غم کو بھلایا اور بس
ہر شام کو منان کا معمول ہے
شعر لکھا شعر سنایا اور بس
تڑپ رہیں ہیں ہم اور ترساؤ تم یہ ظلم صنم ہم سہہ نہ سکیں
آنکھوں میں ہمارے آنسوں ہے غم یہ ظلم صنم ہم سہہ نہ سکیں
بینا نظرانداز کرنا کرو تم ختم یہ ظلم صنم ہم سہہ نہ سکیں
بانہوں میں جو تم ہماری آؤ نہیں کیسے بھلا ہم جییے تم بن
دور تم سے ہم رہ نہ سکیں جانم . یہ ظلم صنم ہم سہہ نہ سکیں
کسی اور کے ساتھ کیسے دیکھیں تمھیں نہ ستاؤ اس قدر ہمیں
نہ رکھ سکو جو تم وفا کا بھرم یہ ظلم صنم ہم سہہ نہ سکیں.
کیا کہوں کیسے کچھ کہا ہی نہیں جائے
دل دیوانہ سا ہوا جائے
بینا چاہے ہی چاہے تمھیں جائے
تم نہ سمجھو ہمیں نہ ہمارے پیار کو
کوئی دیکھے تمھیں ہمیں اچھا نہیں لگے کیو
کیا گزرے ہم پہ ہم کیسے سنبھلے . ناں جانوں ناں تم
ہم کیا کیا کریں خود کو سمجھانے کو






