مجھے ہر گھڑی تیرے خیال آتے رہتے ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمجھے ہرگھڑی تیرے خیال آتے رہتے ہیں
دل کی دھڑکنوں کو یہ بڑھاتے رہتے ہیں
آپ ان پہ پابندی کیوں نہیں لگاتےجانم
یہ جو آ کر مجھے ستاتے رہتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






