مجھے اداس کر کے وہ ملال نہیں کرتا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

مجھے اداس کر کہ وہ ملال نہیں کرتا
میری حالت کا کبھی خیال نہیں کرتا

ہجر کی آگ میں جلاتا رہتا ہے سدا
بھول کر بھی وہ ذکر وصال نہیں کرتا

Rate it:
Views: 430
21 Jan, 2014