عشق دل میں جب سدا ہو جاتا ہے امیر سے امیر تر بھی گدا ہو جاتا ہے مقامِ جنوں پہ جب آنپہچتی ہے محبت سجدہ آنکھوں سے بھی ادا ہو جاتا ہے