جب بھی مجھ سے کلام کرتی ہے پہلی نظر سےمجھےغلام کرتی ہے میں اس کی ہمت کی داد دیتاہوں اپنے پیار کا اعلان سرعام کرتی ہے