تحفہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مشرقی پاکستان میں شیرکھڑا کر دیا
ہم نےبھوسہ اسکی کھال میں رکھ کر

بنگلہ دیش بطور تحفہ دےدیاتھا ہمنے
بنگالیوں کو خود ہی تھال میں رکھ کر
 

Rate it:
Views: 362
05 Dec, 2016
More Political Poetry