وہ بات ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

جان بوجھکر اپنی بحریہ کو کمزور رکھنا،ساحل پر
مضبوط بحری قوت کو قبضہ کا موقع دینا نہیں ہے

وہ بات تلخ بھی ہو اگر سچ ہونے کے ساتھ ساتھ
اسے کیا لوگوں سے بار بار ہمیں کہنا نہیں ہے ؟

Rate it:
Views: 336
04 Dec, 2016
More Political Poetry