Add Poetry

باندھ کے گھنگرو نچاے گے ہزار بار

Poet: rizwana By: rizwana, toronto

چوکھٹ یار سے ہٹاے گے ہزار بار
نظر محبوب سے گراے گے ہزار بار

دیار یار چھوڑ کر جائییں اب کہاں
دل کے ہاتھوں ستاے گے ہزار بار

گر گر کے سجدوں میں مانگا بس تمہیں
کاہے کو ہم رلاے گے بار بار

اشکوں سے درد اب بہنے لگا
سیل رواں ہم بناے گے ہزار بار

ترس اے خدا ان کو آتا نہیں
ہاڑے دکھڑے سناے گے ہزار ب

پیار کی یہاں ہے قدر کہاں
مجنوں فرہاد آے گے ہزار بار

اعتبار کیا ہر دور میں حوا تیرا
آدم کئ نکلواے گے ہزار بار

کروں کیا اپاے کہ یار مان جاے
باندھ کے گھنگرو نچاے گے ہزار بار

باندھ کے گھنگرو نچاے گے ہزار بار

Rate it:
Views: 741
07 Jan, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا؟
یہ اِضطراب، یہ شوقِ دَوام کس کا تھا؟
جو بے نَقاب ہوا خواب میں، بتایا نہیں،
یہ حُسن، یہ نگہِ خوش کَلام کس کا تھا؟
سَکوتِ شَب میں جو دِل کو جَلا گیا آخر،
چَراغ کون تھا، شُعلۂ خام کس کا تھا؟
تُمہارے بعد جو تَنہائی کا سَفر گُزرا،
ہر ایک موڑ پہ سایہ، سَلام کس کا تھا؟
جو لَب ہِلے نہ کبھی، اَشک بَن کے بَہتا رہا،
وہ غَم تُمہارا تھا یا میرا نام کس کا تھا؟
جو زَخم دے کے بھی چُپ تھا، وہ شَخص کیسا تھا؟
نہ پُوچھ مجھ سے، وُہی اِنتقام کس کا تھا؟
دھُواں تھا دِل میں، مَگر روشنی سی باقی تھی،
جَلا جو خواب، وُہی احتشام کس کا تھا؟
جو زِندگی کو بِکھرنے سے روک لیتا تھا،
وہ حَرف، وہ دُعا، وہ کَلام کس کا تھا؟
سُنے بغیر جو خاموش ہو گیا مظہرؔ،
وہ آخری سا دِل آشوب جام کس کا تھا؟
نَظر میں عَکس رہا، دِل میں چُپ سا طُوفاں تھا،
یہ بے قَراری، یہ وَجد و قیام کس کا تھا؟
جو دَستِ غیر سے خط بھی ملا تو حَیرت تھی،
بِکھرتے حَرف میں وہ اِحترام کس کا تھا؟
کہیں سے آئی صَدا، اور سَب لَرز سے گئے،
یہ کَیف، یہ اَثر، یہ پَیام کس کا تھا؟
تُمہیں جو کہتے ہیں مظہرؔ وَفا سے دُور ہوا،
بَتاؤ ان کو، وُہی تو غُلام کس کا تھا؟
MAZHAR IQBAL GONDAL
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets