اس کے پیار سےاپنا دامن بچا نہ سکے محبت کرنے کے بعد مسکرا نہ سکے اس کی چاہت نے ہمارابرا حال کیا ہم پھر بھی اس سےدور جا نہ سکے