ازل سے آشنہ۔۔۔

Poet: اظہر صابری By: Azhar Sabri, New Delhi

ازل سے آشنہ کا آغاز کیا اُس نے
ذہن مے ایک خواب آباد کیا اُس نے

میں نے تو تعمیر تلف بھی نہ کیا
ایک دن تعمیر سخن شاد کیا اُس نے

Rate it:
Views: 725
27 Aug, 2014