✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
Women
Autos
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
Love Poetry
Sad Poetry
Famous Poets
Poetry Images
Poetry Videos
News
Articles
More on Poetry
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
UA
Search
Add Poetry
Poetries by UA
جِتنا نِگاہوں سے دُور جا رہے ہیں
جِتنا نِگاہوں سے دُور جا رہے ہیں
اِتنا ہی دِل کے قریب آتے جا رہے ہیں
UA
Copy
اُنہیں تُم سے محبت ہو گئی ہے
اُنہیں تُم سے محبت ہو گئی ہے
وہ چاہ کر بھی تُم سے
دُور نہیں جا سکتے
اُنہیں تُم سے محبت ہو گئی ہے
UA
Copy
جِس محبت نے بہت درد دئے
جِس محبت نے بہت درد دئےاُس محبت کا خُدا حافظ ہو
UA
Copy
تُمہاری زندگی میں
تُمہاری زندگی میں
آگیا ہےکوئی نہ کوئی
جبھی تو میری آنکھیں
لگتی ہیں روئی روئی
UA
Copy
آپ کے پاس میرے لئے وقت نہیں ہے
آپ کے پاس میرے لئے وقت نہیں ہے
مصروف ہو گئے یا چاہت میں کمی ہے
UA
Copy
وفاداری نبھاتے نبھاتے بیوفائی کر جاتے ہیں
وفاداری نبھاتے نبھاتے بیوفائی کر جاتے ہیں
بیوفائی کرتے کرتے پِھر وفائیں جتاتے ہیں
وفاؤں پر یقین دِلا کرپِھر بیوفا ہو جاتے ہیں
ایسے وفادار ہی ہر جائی کہلاتے ہیں
وفاداری نبھاتے نبھاتے بیوفائی کر جاتے ہیں
بیوفائی کرتے کرتے پِھر وفائجیں جتاتے ہیں
UA
Copy
ہم تُمہیں سوچتے رہے اور تُم
ہم تُمہیں سوچتے رہے اور تُم
رہ گئے گُم ہماری سوچوں میں
UA
Copy
آپ ہمیں ایسے یاد آئے ہیں
آپ ہمیں ایسے یاد آئے ہیں
جیسے ہمیں آپ یاد کرتے ہیں
UA
Copy
ہم آپ سے گُریزاں وہ ہم سے گُریزاں ہے
ہم آپ سے گُریزاں وہ ہم سے گُریزاں ہے
ایک طرفہ محبت کا بَس یہ ہی تماشا ہے
UA
Copy
عشق ہمیں ہوتے ہوتے رہ گیا ہے
عشق ہمیں ہوتے ہوتے رہ گیا ہے
قسمت سے ہمیں اپنی یہی گِلہ رہا ہے
UA
Copy
ہم تُمہارے ساتھ ساتھ چلتے رہے
ہم تُمہارے ساتھ ساتھ چلتے رہے
اور آپ ہم سے دُور دُور رہے
UA
Copy
جب اپنے ہمدرد کو ہی اپنے درد کا نہ ہو پاس
جب اپنے ہمدرد کو ہی اپنے درد کا نہ ہو پاس
کِسی اور کی ہمدردی کا پِھر کیسے ہو احساس
UA
Copy
اب یہ زندگی سنبھالی نہیں جا رہی ہے
اب یہ زندگی سنبھالی نہیں جا رہی ہے
تیار رہنا زندگی دغا بھی دے سکتی ہے
UA
Copy
جو میرے لئے جیسا گُمان کرتا ہے کرتا رہے
جو میرے لئے جیسا گُمان کرتا ہے کرتا رہے
دیواروں سے سر ٹکرانے کی عادات نہیں مجھے
یو اے
Copy
کِس کا تذکرہ کریں اور کِسے چھوڑیں
بکھری پڑی ہیں داستانیں ہزار جا بجا
کِس کا تذکرہ کریں اور کِسے چھوڑیں
یو اے
Copy
تُم سے بات کرنا تھی مگر تُم نے
تُم سے بات کرنا تھی مگر تُم نے
الوِدٰع کہدیا، اور آگے چل دِیئے
یو اے
Copy
تُمہیں احساس ہے
تُمہیں احساس ہے
کہ جو دِل کبھی
تُمہارے لئے
ہاں
صِرف تمہارے لئے
دھڑکتا تھا
اَب کِسی اور کے
بارے میں
ہاں کِسی اور کے بارے میں
کیوں سوچنے لگا ہے
وہ دِل جو کبھی
تُمہارے لئے
ہاں
صِرف تُمہارے لئے دھڑکتا تھا
یو اے
Copy
تُم اپنا جبر آزماؤ گے
تُم اپنا جبر آزماؤ گے
ہم اپنا صبر آزمائیں گے
نِبھانا کِسے کہتے ہیں
زمانے کو دِکھائیں گے
یو اے
Copy
میرے بولنے سے تمہارا دِل دُکھے گا
میرے بولنےسے تمہارا دِل دُکھے گا
میرا خاموش رہنا ہی بہتر رہے گا
یو اے
Copy
بکھری پڑی ہیں ہزار داستانیں جا بجا
بکھری پڑی ہیں داستانیں ہزار جا بجا
کِس کا تذکرہ کریں اور چھوڑ دیں کِسے
یو اے
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets