Add Poetry

ُپیار تمھارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Dastagir Nawaaz By: Dastagir Nawaaz, Hyderabad

جو ملتا پیار تمہارا سدھر گئے ہوتے
بھٹکتے پھرنے سے بہتر تھا
گھر گئے ہوتے
ہمارے دل کا اندھیرا کہیں چلا جاتا
تمہارے حسن کے جلوے بکھر گئے ہوتے
کبھی نہ راہ بھٹکتے یہ قافلے اپنی
جو راہبر سبھی سیدھی ڈگر گئے ہوتے
ہماری داستاں ہوتی عظیم دنیا میں
وفا کی راہ میں چپ چاپ مرگئے ہوتے
نواز بہہ گئے ٓانکھوں سے اشک کی صورت
؛کسی کی ٓانکھ میں رہ کر سنور گئے ہوتے

Rate it:
Views: 271
06 Dec, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets