سب جہانوں کا تو پروردگار ہے
ہر شے کا صرف تو پالنہار ہے
میری سب خطائیں معاف کرنا
تیرا ییہ بندہ بڑا ہی گنہگار ہے
یہ زمیں آسماں ییہ چاندتارے
یہ سب فقط تیراہی چمتکارہے
کسےعزت دینی ہےکسےذلت
ان باتوں پہ تیرا ہیی اختیار ہے
تنہا ہی چلارہا ہے نظام ہستی
نہ کوئی تیراشریک نہ مددگارہے