Add Poetry

قوسِ قزح کے رنگ ہیں آنکھوں میں اس قدر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

قوسِ قزح کے رنگ ہیں آنکھوں میں اس قدر
جب سے وہ میرے پیار کی تصویر بن گئے

شک و شبہ ہے مجھ کو ہواؤ درا بتانا
۔میرے علاوہ کس کو وہ جان بولتا ہے

اے غمِ ہجر ابھی اٹھ نہ مری محفل سے
دل کے عالم میں ابھی دن ہے کوئی رات نہیں

Rate it:
Views: 840
12 Apr, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets