وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لئے بس وفا نہیں ملتی پیار کرنے کے لئے یوں تو ہر کوئی ہمیں اپنا ہمسفر کہتا ہے پر ہمت نہیں ہوتی ساتھ چلنے کے لئے جس کی آنکھ سے آنسوں تک ہم بہنے نہیں دیتے وہی ہمیں چھوڑ جاتی ہے غم کی آگ میں جلنے کے لئے