مانگا تھا تجھے پرچائی کی طرح

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

مانگا تھا تجھے پرچائی کی طرح
تم نے تنہا کردیا مجھے تنہائی کی طرح

اعتبار کس طرح کرتا اُس پے فہیم
اُس نے وفا بھی کی بیوفائی کی طرح

Rate it:
Views: 420
03 Dec, 2016
More Sad Poetry