ترس رہی ہیں نگاہیں تیرے دیدار کو بھٹک رہی ہیں سانسیں تیرے انتظار کو نہ جانے توں نے کبھی یاد بھی کیا ہے یہ نہیں مگر کمبخت یہ دل نہ بھول پایا تیرے پیار کو