Add Poetry

فرصتوں میں بھی یاد کے زمانے گئے

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

فرصتوں میں بھی یاد کے زمانے گئے
محبتوں کے سبھی مراسم پرانے گئے.

لٹا آۓ متاع ء دل و جان سبھی
ہم وفا کے جو پیما نبھانے گئے

ترک ء تعلق ہی سہی اب کے مگر
اس کے کوچے ذرا خود کو بہلانے گئے

خود فراموشی بھی کار گر نہ ہوئی
کئ بار ہم تیرے نقش مٹانے گئے

اس سے ملنا اب ممکن بھی کہاں
ہم تو بس خود کو رولانے گئے

در ء الفت پہ ضروری تھی اک بار صد
ہم تو کئ بار ہاتھ پھیلانے گئے

اس راہ پہ اک تم ہی نہیں عنبر
جتنے بھی چلے جاں سے دیوانے گئے

Rate it:
Views: 300
30 Aug, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets