وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے میمن ہسپتال کے چیئرمین اور سایا ویونگ ملز کے بانی اعزاز سایا کی ملاقات

image
اسلام آباد۔29اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے میمن ہسپتال کے چیئرمین اور سایا ویونگ ملز کے بانی اعزاز سایا نے ملاقات کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کے اعزاز میں اعزاز سایا کی کراچی رہائش گاہ پر ناشتے کا اہتمام کیا گیا جس میں شاہد شیخ اور دیگر معروف بزنس مینوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر میری ٹائم سیکٹر میں تعاون اور پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.